و زیر اعلیٰ بلوچستان کی گوادر فری زون افتتاحی تقریب میں شرکت ،
میر عبدالقدوس بزنجو نے گوادر میں چین اورپاکستان کے درمیان مختلف معاہدوں پر دستخط کئے
پیر 29 جنوری 2018 22:14
(جاری ہے)
تقریب میں وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی صدر آزاد کشمیرمسعود خان گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال اور وزیر پورٹ اینڈ شپنگ میر حاصل خان بزنجو بھی موجود تھے۔
جن معاہدوں پر دستخط کیئے گئے ان میں تیان جن اور گوادر کو سٹر بندر گاہیں قرار دینے کا معاہدہ پیانگ یانگ سٹی اور گوادر کو سٹر سٹیزن قرار دینے کا معاہدہ غربت کے خاتمے کے لئے گوادر ترقیاتی ادارہ اور چائنہ ہولڈنگ کمپنی کے درمیان معاہدہ پی ایس او اور چینی کمپنی جے آئی ٹی ایل کے درمیان معاہدہ سیکورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان اور فری زون کمپنی کے درمیان معاہدہ اور باٹاٹریڈ سٹی اور فری زون کمپنی کے درمیان معاہدہ شامل ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.