گورنر خیبر پختونخوا انجینئر اقبال ظفر جھگڑا کی کوہاٹ میں طالبہ کے قتل کی شدید مذمت

پیر 29 جنوری 2018 21:51

گورنر خیبر پختونخوا انجینئر اقبال ظفر جھگڑا کی کوہاٹ میں طالبہ کے قتل ..
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جنوری2018ء) گورنر خیبر پختونخوا انجینئر اقبال ظفر جھگڑا نے کوہاٹ میں طالبہ کے قتل کی شدید مذمت کی ہے، گورنر نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پولیس سے رپورٹ طلب کرلی۔

(جاری ہے)

گورنر نے قتل میں ملوث ملزم کو فوری طور پر گرفتار کرنے کی ہدایت کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :