آئی جی سندھ کا قاسم آباد حیدرآباد کی کچراکنڈی میں مبینہ دھماکا کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر نوٹس

پیر 29 جنوری 2018 21:42

آئی جی سندھ کا قاسم آباد حیدرآباد کی کچراکنڈی میں مبینہ دھماکا کے حوالے ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جنوری2018ء) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے علاقہ قاسم آباد حیدرآباد کی کچراکنڈی میں مبینہ دھماکا کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی حیدرآباد سے وقوعہ کی بابت تفصیلات پر مشتمل انکوائری رپورٹ فوری طور پر طلب کرلی ہیں۔

متعلقہ عنوان :