Live Updates

پی ٹی آئی کے چیئر مین عمران خان کل فیصل آباد آئیں گے

پیر 29 جنوری 2018 21:20

پی ٹی آئی کے چیئر مین عمران خان کل فیصل آباد آئیں گے
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 جنوری2018ء) پی ٹی آئی کے چیئر مین عمران خانکل فیصل آباد آئیں گے ٹیکسٹا ئل پا لیسی کے اعلان کے ساتھ ساتھ طلباء کنونشن سے خطاب کر یں گے تفصیل کے مطا بق پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان آج برو منگل فیصل آباد آئیں گے آمد کے فوری بعد وہ ٹیکسٹا ئل پا لیسی کا اعلان کریں طلباء کنونشن سے خطاب کے بعد ممکنہ پی ٹی آئی کے امیدواروں سے ملیں گے۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :