نیب کے ڈی جی ایچ آر شکیل ملک کی ڈیپوٹیشن کا دورانیہ مکمل ہو گی

پیر 29 جنوری 2018 20:24

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 جنوری2018ء) نیب کے ڈی جی ایچ آر شکیل ملک کی ڈیپوٹیشن کا دورانیہ مکمل ہو گی، چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے شکیل ملک کی ڈیپوٹیشن میں مزید توسیع سے انکار کردیا، ان کی خدمات اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو واپس کرنے کا حکم دے دیا،شکیل ملک کے خلاف ایک ہائوسنگ سوسائیٹی سے پلاٹ لینے پر نیب میں انکوائری بھی جاری ہے، شکیل ملک ایڈمنسٹریٹیو سروس کے گریڈ 20کے افسر ہیں۔

متعلقہ عنوان :