اسرائیلی وزیر اعظم کا دورہ روس، پیوٹن سے ملاقات

پیر 29 جنوری 2018 15:42

ماسکو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جنوری2018ء) اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے پیر کو روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ماسکو میں ملاقات کی ہے۔

(جاری ہے)

یہ ملاقات ایک ایسے وقت میں ہو رہی ہے، جب روس نے مشرق وسطیٰ میں قیام کی کوششوں میں اپنا حصہ ادا کرنے کا عدنیہ دیا ہے۔ ماسکو حکومت کی طرف سے پیر کے دن جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم کے دورہ روس کے دوران مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں یہودی آباد کاری اور شام کے تنازعہ پر بھی گفتگو کی جائے گی۔ بتایا گیا ہے کہ پوٹن جلد ہی فلسطینی رہنما محمود عباس سے بھی ملیں گے۔

متعلقہ عنوان :