چوہدری محمد یعقوب انتقال کرگئے

اتوار 28 جنوری 2018 22:50

کوئٹہ۔27 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 جنوری2018ء)چوہدری محمد یعقو ب گزشتہ روز انتقال کرگئے ۔وہ ڈاکٹراسد یعقو ب ڈاکٹر فہد یعقو ب کے والد افتخار احمد سابق چیف ایگزیکٹوواپڈاڈاکٹر نثار احمد رئیاٹرڈ ڈی جی لائیو اسٹاک ڈاکٹر اعجاز احمد کے ماموں مظہر ایوب ایس ڈی ائو لوکل گورنمنٹ محمد آصف ڈسٹرکٹ آفیسر بیت المال ،محمد فیصل ڈسڑکٹ آفیسر بیت المال،محمد عاطف اور نیشنل بینک منیجرمحمد اسحاق اور اظہر ایوب کے چچاتھے مروحوم کی تدفین واپڈاٹائون لاہور قبرستان میں بعدازنماز عصراداکی جائے گی اور مرحوم کے ائصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی ان کے ورثاء کی کوئٹہ واپسی پر محمدی مسجد سٹلاائیٹ ٹائون بلاک نمبر 3میں ہوگی ۔