پہلا پنجاب فوڈ اتھارٹی آل پاکستان سکوائش ٹورنامنٹ اختتام پذیر
آخری روز سیمی فائنل اور فائنل مقابلے ہوئے، ڈی جی فوڈ اتھارٹی اور ڈی سی لاہورنے انعامات تقسیم کیے انڈر 13 اور انڈر 15 میں پہلی اور دوسری پوزیشن کوئٹہ جبکہ تیسری پوزیشن پنجاب نے حاصل کی اول پوزیشن کو ایک لاکھ، دوئم کو 80 جبکہ سوئم کو 50 ہزار انعام ، ملک بھر سے 100 سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا
اتوار 28 جنوری 2018 21:41
(جاری ہے)
جیتنے والے کھلاڑیوں کو قومی سطح کے کیمپس کو ریفر کیا جائے گا۔
انہوں نے مزید بتایا کہ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ٹورنامنٹ انڈسٹری کے ساتھ مل کر کارپوریٹ سوشل ذمہ داری کے تحت کروایا۔ کھیلوں کے فروغ سے صحت مند معاشرے کے ہدف کا حصول آسان ہو گا۔ کھیلوں کو فروغ دے کر پنجاب فوڈ اتھارٹی عوامی آگاہی کا مقصد بھی حاصل کرے گی۔ انڈسٹری کو کارپوریٹ سماجی ذمہ داری کے تحت آگاہی اور کھیلوں کے فروغ کا پابند کر رہے ہیں۔ کھیلوں کا فروغ سپانسرشپ کے بغیر ممکن نہیں ہے۔ کھیلوں کے فروغ سے کھلاڑیوں کا مستقبل محفوظ ہو گا۔مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.