کراچی سے کوئٹہ جانیوالی کار کو قلات کے قریب حادثہ ،ایک شخص جاں

اتوار 28 جنوری 2018 21:35

قلات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 جنوری2018ء) کراچی سے کوئٹہ جانے والی کار کو قلات کے قریب رودینجو کے مقام پر حادثہ ایک شخص جاں حق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا ۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق رودینجو کے مقام پر کراچی سے کوئٹہ جانے والی گاڑی تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا جنہیں فوری طور پر نزدیکی ہسپتال میں ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد کوئٹہ ریفرکردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :