سعودی عرب میں پہلی لیڈیز ٹریک سوٹ نمائش 6فروری سے 9فروری تک ہوگی

اتوار 28 جنوری 2018 21:21

سعودی عرب میں پہلی لیڈیز ٹریک سوٹ نمائش 6فروری سے 9فروری تک ہوگی
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 جنوری2018ء) سعودی عرب کے شہر ریاض میں پہلی بار لیڈیز ٹریک سوٹ نمائش 6فروری سے 9فروری تک ہوگی۔ ملکی ، علاقائی اور بین الاقوامی متعلقہ ادارے حصہ لیں گے۔

(جاری ہے)

سعودی اسپورٹس آرگنائزیشن اور ڈبلیو ایس ایف کے تعاون سے یہ اپنی نوعیت کا پہلا پروگرام ہورہا ہے۔ اس میں فیملی والوں کو بغیر فیس کے شرکت کی اجازت ہوگی۔

متعلقہ عنوان :