کراچی،میئر کراچی وسیم اختر کی زیر صدارت بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا عام اجلاس آج کونسل ہال، کے ایم سی بلڈنگ میں منعقد ہوگا

اتوار 28 جنوری 2018 21:12

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 جنوری2018ء) میئر کراچی وسیم اختر کی زیر صدارت بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا عام اجلاس آج (بروز پیر)، ڈھائی بجے دن، کونسل ہال، کے ایم سی بلڈنگ، ایم اے جناح روڈ کراچی میں منعقد ہوگا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں ایجنڈے کے 31 آئٹمز اور دیگر امور زیر غور لائے جائیں گے ، بعدازاںان کی منظوری دی جائے گی۔ #

متعلقہ عنوان :