منفی 56 ڈگری سینٹی گریڈکی زبردست سردی نے ایک کتے اور خرگوش کو سیکنڈوں میں برف کی ممی میں بدل دیا
امین اکبر ہفتہ 27 جنوری 2018 23:44
قازقستان میں منفی 56 ڈگری سینٹی گریڈ کی زبردست سردی نے ایک کتے اور ایک خرگوش کو سیکنڈوں میں برف کے پتھریلے مجسمے میں بدل دیا۔ ان کے منجمد مجسمے دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ یہ سیکنڈوں میں ہی جم گئے ہونگے۔
ایک ویڈیو میں مقامی افراد کو خرگوش اور کتوں کے منجمد مجسموں کے ساتھ دیکھا گیا۔
(جاری ہے)
ویڈیو میں خرگوش بالکل ایسے خرگوش کی مانند دکھائی دے رہا تھا، جیسے ہم کتابوں میں دیکھتے ہیں۔
یہ خرگوش ایک باڑ پار کرتے ہوئے جم گیا تھا۔مقامی افراد کے مطابق کتا برف میں پاؤں پھنسنے سے پھنس گیا تھا اور فوراً ہی جم گیا۔جانوروں کے حقوق کا تحفظ کرنے والےگروپس کا خیال ہے کہ ان جانوروں کو جان بوجھ کر باہر جمنے کے لیے چھوڑا گیا تھا۔ ایک گروپ کا کہنا تھا کہ جس طرح ان کی تصاویر شیئر کی گئی ہیں، وہ بہت ظالمانہ طریقہ ہے۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
-
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.