بہتر اور معیاری تعلیم وقت کی اہم ضرورت ہے۔ سکندر میندھرو
ہفتہ 27 جنوری 2018 23:10
(جاری ہے)
صوبائی وزیر صحت نے رکن قومی اسمبلی فریال تالپور کی جانب سے بھیجا گیا پیغام پڑھتے ہوئے کہا کہ ہم دنیا کی قدیم اور شاہکار تہذیب موہن جو دڑو کے وارث ہیں، گریجویٹس کو اپنی تاریخ کو یاد کرتے ہوئے ملک و قوم کی خدمت کرنی چاہیے۔
سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو نے 1995ء میں زیبسٹ کے ادارے قائم کرکے اپنے شہید والد کے خواب کو تعبیر دی۔ تقریب میں زیبسٹ کی چانسلر اور رکن قومی اسمبلی عذرا پیچوہو، رکن سندھ اسمبلی خورشید جونیجو اور دیگر نے شرکت کی۔ تقریب میں زیبسٹ کے 117 گریجوئیٹس میں اسناد اور میڈلز تقسیم کئے گئے جس کے بعد طلبہ و طالبات نے اپنی ٹوپیاں ہوا میں اچھال کر تعلیم مکمل کرنے کی خوشی کا زبردست جشن منایا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.