ایبٹ آباد، کوٹ مومن، اور ھری پور کے کامیاب جلسوں کے بعد جڑانوالہ کے جلسے میں عوام کی بھر پور شرکت نے الیکشن 2018 میں مسلم لیگ (ن) کی کامیابی کی بنیاد رکھ دی،سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی

ہفتہ 27 جنوری 2018 22:49

ایبٹ آباد، کوٹ مومن، اور ھری پور کے کامیاب جلسوں کے بعد جڑانوالہ کے ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جنوری2018ء) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ ایبٹ آباد، کوٹ مومن، اور ھری پور کے کامیاب جلسوں کے بعد آج جڑانوالہ کے جلسے میں عوام کی بھر پور شرکت اور جوش و خروش نے الیکشن 2018 میں مسلم لیگ (ن) کی کامیابی کی بنیاد رکھ دی ھے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ جٹرانوالہ کے عوام نے نواز شریف سے اپنی محبت کا آج بھرپور ثبوت دے دیا۔ عوام پاکستان کو نواز شریف کی قیادت میں ترقی کرتے دیکھنا چاھتے ھیں۔ عوام بار بار نواز شریف کے حق میں فیصلہ دے رھے ھیں۔نواز شریف پاکستان کے عوام کی آواز بن چکے ھیں۔

متعلقہ عنوان :