سپریم کورٹ نے نواز شریف کو صادق اور امین نہ ہونے پر عہدے سے نا اہل کیا ہے سزا نہیں دی، جسٹس ریٹائرڈ شائق عثمان
نا اہلی کی مدت کا تعین نہ کرنے سے لگتا ہے تاحیات نا اہل کیا ہے،آئین کے آرٹیکل (1)62ایف میں کوئی معیار نہیں ہے صرف نا اہلی ہے، یوسف رضا گیلانی کیس میں 5سال نا اہلی کی سزا سنائی گئی ۔سزا مکمل ہونے کے بعد خود بخود نا اہلی ختم ہو جائے گی، گفتگو
ہفتہ 27 جنوری 2018 22:16
(جاری ہے)
اگر وہ سزا کی مدت کا تعین نہیں کرتے تو میری نظر میں سزا تاحیات نا اہلی کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ نے صادق اور امین نہ ہونے پر نا اہل کیا ہے سزا نہیں دی۔ نہ ہی جیل بھیجا جا رہا ہے۔ سادہ لفظوں میں کہ آپ نے جھوٹ بولا اور آپ اپنے منصب کے اہل نہیں رہے۔ جن لوگوں نے قانون بنایا ان لوگوں کو قانون میں یہ چیز بھی رکھنی چاہیئے تھی کہ ایک شخص لوگوں میں جا کر اللہ سے معافی مانگے تو اس صورت میں اس کو معافی دینی چاہیئے ۔ دین میں بھی ہے مگر ہمارے قانون میں نہیں لہذ ااس کا نفاذ نہیں ہو سکتا۔ میری نظر میں نواز شریف کی نا اہلی تاحیات ہے اگر قانون میں تبدیلی نہ لائی گئی تو نا اہلی تاحیات ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.