کراچی، مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے نوجوان کے والد کی مقدمہ درج کرانے کے لیے درخواست
ہفتہ 27 جنوری 2018 18:23
(جاری ہے)
دو سال منگھوپیر میں مبینہ مقابلے میں ہلاک ہونے والے 16سالہ نوجوان عبداللہ کے والد نے راؤ انوار کے خلاف مقدمے کے اندراج کے لیے درخواست دے دی ہے ۔
عبداللہ کے والد نے بتایا کہ میرے بیٹے کو 2015 میں 24 اگست کو لانڈھی میں گھر سے سچل پولیس نے حراست میں لے کر تین ماہ تک پولیس نے حراست میں رکھاگیا ۔ عبداللہ کو 13 نومبر کو منگوپیر میں 6 افراد کے ساتھ جعلی مقابلے میں ہلاک کیا، جعلی مقابلے کا مقدمہ رائو انوار کے خلاف درج کرانے کے لیے جرگہ میں درخواست دی ہے۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.