وزیراعلیٰ بلوچستان کی بابائے قوم کے مزار پر حاضری ، پھولوں کی چادر چڑھائی ، فاتحہ خوانی

جمعہ 26 جنوری 2018 23:20

وزیراعلیٰ بلوچستان کی بابائے قوم کے مزار پر حاضری ، پھولوں کی چادر ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 جنوری2018ء) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے جمعہ کے روز صوبائی و زراء کے ہمراہ بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی وزیراعلیٰ اور صوبائی وزراء نے اس موقع پر بانی پاکستان کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی۔

متعلقہ عنوان :