صدرمملکت اور انڈونیشا کے صدر کے درمیان انڈونیشیا میں قید پاکستانی ذوالفقار علی کا معاملہ پر بھی غور

جمعہ 26 جنوری 2018 23:16

صدرمملکت اور انڈونیشا کے صدر کے درمیان انڈونیشیا میں قید پاکستانی ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جنوری2018ء)صدر مملکت ممنو ن حسین نیانڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو سیبات چیت کے موقع پر انڈونیشیا میں قید پاکستانی ذوالفقار علی کا معاملہ بھی اٹھایا اور مہمان صدر سے کہا کہ وہ اس معاملے پر ہمدردی سے غورکریں جس پر انڈونیشیا کے صدر نے کہا کہ یہ قانونی معاملہ ہے تاہم اس معاملے میں آپ کی خواہش کا احترام کرتے ہوئے ہمدردی سے غور کیا جائے گا۔