زینب کے قتل میں نامزد ملزم عمران علی کے دوسرے شناختی کارڈ نمبر پر بھی کوئی بینک اکائونٹ نہیں ،

عمران علی کے پہلے شناختی کارڈ پر موبائل کا اکائونٹ ہے جس میں 130روپے موجود ہیں،ترجمان اسٹیٹ بینک

جمعہ 26 جنوری 2018 23:06

زینب کے قتل میں نامزد ملزم عمران علی کے دوسرے شناختی کارڈ نمبر پر بھی ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 جنوری2018ء) قصور میں زیادتی کے بعد قتل کی گئی زینب کے قتل میں نامزد ملزم عمران علی کے دوسرے شناختی کارڈ نمبر پر بھی کوئی بینک اکائونٹ نہیںہے ، عمران علی کے پہلے شناختی کارڈ پر موبائل کا اکائونٹ ہے جس میں 130روپے موجود ہیں۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق عمران علی کے دوسرے شناختی کارڈنمبر پر بھی کسی بینک میں کوئی اکائونٹ نہیں ہے۔قصور واقعہ کے ملزم عمران کے دوسرے شناختی کارڈ کی کارڈز پر کسی بھی بینک میں کوئی اکائونٹ نہیں ہے۔عمران علی کے صرف پہلے شناختی کارڈ پر موبائل کا اکائونٹ ہے جس میں 130روپے کی رقم موجود ہے۔

متعلقہ عنوان :