ممنو ن حسین نی انڈونیشین ہم منصب کے ساتھ انڈونیشیا میں قید پاکستانی ذوالفقار علی کا معاملہ بھی اٹھایا

جوکو ویدودو کی معاملے پر ہمدردی سے غور کی یقین دہانی

جمعہ 26 جنوری 2018 23:06

ممنو ن حسین نی انڈونیشین ہم منصب کے ساتھ انڈونیشیا میں قید پاکستانی ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 جنوری2018ء)صدر مملکت ممنو ن حسین نی انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو سی بات چیت کے موقع پر انڈونیشیا میں قید پاکستانی ذوالفقار علی کا معاملہ بھی اٹھایا اور مہمان صدر سے کہا کہ وہ اس معاملے پر ہمدردی سے غورکریں جس پر انڈونیشیا کے صدر نے کہا کہ یہ قانونی معاملہ ہے تاہم اس معاملے میں آپ کی خواہش کا احترام کرتے ہوئے ہمدردی سے غور کیا جائے گا۔