وزیر اعلی پنجاب نے پو زیشن ہولڈرز مین لیپ ٹاپ کی تقسیم کے لیے پھر 31جنوری چو تھی مرتبہ فیصل آباد آنے کی تا ریخ دے دی

جمعہ 26 جنوری 2018 23:02

وزیر اعلی پنجاب نے پو زیشن ہولڈرز مین لیپ ٹاپ کی تقسیم کے لیے پھر 31جنوری ..
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 جنوری2018ء) وزیر اعلی پنجاب نے پوزیشن ہولڈرز میں لیپ ٹاپ کی تقسیم کے لیے 31جنوری چو تھی مرتبہ پھر فیصل آباد آنے کی تا ریخ دے دی تفصیل کے مطا بق وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے پوزیشن ہولڈرز میں لیپ ٹاپ تقسیم کر نے کے لیے تو تھی مرتبہ پھر 31جنوری کو فیصل آباد آنے کا اعلان کر دیا وزیر اعلی پنجاب پہلے بھی 3مرتبہ فیصل آبا د آ کر لیپ ٹاپ تقسیم کر کے لیے تا ریخیں دے چکے ہیں مگر بعض نا گزیر وجوہات کی بنا پر مسلسل دورئے کینسل ہو تے رہے ہزاروں طلبائاور طا لبات مین ایک مرتبہ پھر خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

متعلقہ عنوان :