زنیب قتل کیس کے ملزم عمران کیخلاف کاروائی ،ایف آئی اے کی جانب سے متعدد بنکوں کو لیٹر ارسال

جمعہ 26 جنوری 2018 23:02

زنیب قتل کیس کے ملزم عمران کیخلاف کاروائی ،ایف آئی اے کی جانب سے متعدد ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 جنوری2018ء) زنیب قتل کیس کے ملزم عمران کیخلاف کاروائی ،ایف آئی اے کی جانب سے متعدد بنکوں کو لیٹر ارسال‘ملزم عمران اور اس کے اہل خانہ کے بینک اکانٹس کی تفصیلات طلب کرلی۔

(جاری ہے)

خط میں عمران کے اہلخانہ میں سے ،ارشد،سلمی بی بی ،سمرین،نورین ،فہد علی ،زیرش اور عمران علی کے بنک اکاونٹس کی تفصیلات مانگی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :