کراچی، اوورسیز انویسٹرز چیمبر ز آف کا مر س اینڈ انڈسٹر ی کے سر ما یہ کا رو ں کو سی پیک کے اسپیشل اکنا مک زونز میں خو ش آمدید کہا جا ئے گا، نا ہید میمن

اسپیشل اکنا مک زونز میں سر ما یہ کا رو ں کو ما لیا تی فوا ئد اور سہو لیا ت دی جا رہی ہیں سی پیک کے انفرا سٹرکچر کے ساتھ مو جو د اسپیشل اکنامک زون میں سر ما یہ کار ی اور کا رو با ر کے موا قعو ں سے فا ئدہ اٹھائیں،چیئر پر سن سندھ بو ر ڈ آف انویسٹمنٹ

جمعہ 26 جنوری 2018 22:56

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 جنوری2018ء) چیئر پر سن سندھ بو ر ڈ آف انویسٹمنٹ نا ہید میمن نے کہا ہے کہ اوورسیز انویسٹرز چیمبر ز آف کا مر س اینڈ انڈسٹر ی کے سر ما یہ کا رو ں کو سی پیک کے اسپیشل اکنا مک زونز میں خو ش آمدید کہا جا ئے گا ۔انہو ں نے کہا کہ اسپیشل اکنا مک زونز میں سر ما یہ کا رو ں کو ما لیا تی فوا ئد اور سہو لیا ت دی جا رہی ہیں اور یہ وقت ہے کہ سر ما یہ کا ر ی سی پیک کے انفرا سٹرکچر کے ساتھ ساتھ مو جو د اسپیشل اکنامک زون میں سر ما یہ کار ی اور کا رو با ر کے موا قعو ں سے فا ئدہ اٹھائیں ۔

ان خیا لا ت کا اظہا ر نا ہید میمن نے اوورسیز انویسٹرز چیمبرز آف کا مر س اینڈ انڈسٹری کے ارا کین سے ان کے دفتر میں خطا ب کر تے ہو ئے کیا ۔اس مو قع پر اوورسیز چیمبر کے صدر خا لد مقصو د صدیقی اور جنر ل سیکریٹری عبدالعلیم بھی مو جو د تھے ۔

(جاری ہے)

نا ہید میمن نے کہا کہ حکومت پا کستا ن اسپیشل اکنامک زونو ں میں سر ما یہ کا ر ی کر نے والو ں کی خصو صی حوصلہ افزائی کر رہی ہے کیو نکہ سی پیک کے انفرا اسٹرکچر فیز کے بعد اب انڈسٹریلا ئزیشن کے مر حلے میں نئے کا رو با ر ی اور صنعتی ادارو ں کے قیا م میں مدد ملے گی اور یہ وقت ہے کہ سر ما یہ کا ر مختلف شعبو ں میں کا رو با ر ی موا قعو ں سے فوا ئد اٹھائیں ۔

ناہید میمن نے نقشو ں اور چا ر ٹو ں کی مدد سے ارا کین چیمبر کو اسپیشل اکنا مک زونز اور ان میں دی جا نے والی ما لی مرا عا ت اور دیگر سہولیا ت سے آگا ہ کیا اور ارا کین چیمبر کے سوا لا ت کے جواب بھی دیئے ۔#

متعلقہ عنوان :