نواز شریف خطے میں امن اور تحفظ کی ضا نت ہیں ،دھر نوں کے با وجود وہ ملک کو آگے لیکر گئے، پا گل خان اور شیدے ٹلی نے ساڑھے 4سال دھر نوں اور گا لی گلوچ الزامات کی سیا ست کی ،ن لیگ کی حکو مت نے اپوزیشن کی منفی سیا ست کے با وجودملک کو ترقی کی راہ پر گا مزن کیا، وزیر مملکت برا ئے توا نا ئی عا بد شیر علی کی میڈ یا سے گفتگو

جمعہ 26 جنوری 2018 22:52

نواز شریف خطے میں امن اور تحفظ کی ضا نت ہیں ،دھر نوں کے با وجود وہ ملک ..
ْفیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 جنوری2018ء) وفاقی وزیر مملکت برا ئے توا نا ئی عا بد شیر علی نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف خطے میں امن اور تحفظ کی ضا نت ہیں دھر نوں کے با وجود وہ ملک کو آگے لیکر گئے پا گل خان اور شیدے ٹلی نے ساڑھے 4سال دھر نوں اور گا لی گلوچ الزامات کی سیا ست کی ن لیگ کی حکو مت نے اپوزیشن کی منفی سیا ست کے با وجودملک کو ترقی کی راہ پر گا مزن کیا جڑانوالہ کا جلسہ اپوزیشن کی منفی سیاست کے تا بوت مین ّخری کیل ثا بت ہو گا وہ گز شتہ روز یہان میڈ یا سے گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ گز شتہ ادوارمیں لگا ئے گئے مارشلائون نے کشمیر کاز کو بہت نقصان پہنچا یا ن لیگ کی حکو مت نے مسئلہ کشمیر کو انٹر نیشنل سطح پر بھر پور طریقے سے اجا گر کیا انہوں نے کہا اپوزیشن گز شتہ سا ڑھے 4سال منفی اور گا لی گلوچ کی سیا ست کر تی رہی اس کے با وجود میاں نواز شریف نے پا کستان کو ترقی کی راہ پر گا مزن کیا ملک سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم کیانہوں نے کہا کہ میاں نواز شریف اس خطے میں امن اور تحفظ کی ضا نت سمجھے جا تے ہیںانہوں نے پاگل خان اور پنڈی کے شیدے ٹلی کی منفی سیاست اور سا زشوں کا بھر پور طریقے سے مقا بلہ کیا اور ملک کی معیشت کو سبھا لا آج جڑا نوالہ کا جلسہ منفی سیاست کر نے والے سا زیشیوں کے سا سی تا بوت میں آخری کیل ثا بت ہو گا ۔