Live Updates

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کیپٹل ٹی وی کے بیوروچیف شاداب ریاض کی والدہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار

جمعہ 26 جنوری 2018 22:50

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کیپٹل ٹی وی کے بیوروچیف شاداب ریاض ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 جنوری2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان، شاہ محمود قریشی،جہانگیر ترین ، شفقت محمود ،فواد چوہدری،سید صمصام علی بخاری، عبدالعلیم خان،نعیم الحق،شعیب صدیقی، میاں اسلم اقبال ، اعجازاحمدچوہدری ،چوہدری محمد سرور، ڈاکٹر یاسمین راشد، نعمان چٹھہ ، عندلیب عباس، ڈاکٹر شاہد صدیق خان ، عمرسرفرازچیمہ ،ملک ظہیر عباس کھوکھر، ولیداقبال،جمشید اقبال چیمہ ،ڈاکٹرزرقا تیمور ، ثنیہ ساجد،مسرت چیمہ، سارہ احمد ،عاصم شوکت، عائشہ چوہدری ، رانا ندیم،فواد رسول بھلر ایڈووکیٹ، حافظ فرحت عباس ، سعدیہ سہیل ،ڈاکٹر نوشین حامد معراج،حماداعوان نے کیپٹل ٹی وی کے بیوروچیف وسابقہ سیکرٹری پریس کلب لاہور کی والدہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا اور دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوارِرحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطاء فرمائے ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات