اٹک ،وفاقی وزیرشیخ آفتاب احمد 27 جنوری کو سوئی گیس کی فراہمی کا افتتاح کریں گے

جمعہ 26 جنوری 2018 22:33

اٹک ،وفاقی وزیرشیخ آفتاب احمد 27 جنوری کو سوئی گیس کی فراہمی کا افتتاح ..
اٹک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 جنوری2018ء) وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد 27 جنوری بروز ہفتہ دن ڈھائی بجے دکھنیر میں سوئی گیس کی فراہمی کا افتتاح کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :