وزیراعظم شاہد خاقان عباسی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے موقع پر 6 بجکر 20 منٹ پر ایوان میں آئے

جمعہ 26 جنوری 2018 22:30

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے موقع پر 6 بجکر ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جنوری2018ء) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے موقع پر 6 بجکر 20 منٹ پر ایوان میں آئے۔ ایوان میں آمد پر انہوں نے قائد حزب اختلاف خورشید احمد شاہ، اعتزاز احسن، راجہ ظفر الحق سمیت دیگر سے ملاقاتیں کیں۔