کراچی، صدر پیپلز پارٹی سندھ نثار احمد کھوڑو نے حیدرآباد ڈویڑن کے تمام تعلقہ اورسٹی کے صدور، جنرل سیکریٹریز اور سیکریٹریز اطلاعات کا اعلان کر دیا

جمعہ 26 جنوری 2018 21:38

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 جنوری2018ء) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی منظوری سے پا کستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو نے حیدرآباد ڈویڑن کے تمام تعلقہ اورسٹی کے صدور، جنرل سیکریٹریز اور سیکریٹریز اطلاعات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔(ضلع حیدرآبادشہری) کے PS-45میں پاشا قاضی صدر،نصیر سلاوٹ جنرل سیکریٹری،ندیم جتوئی سیکریٹری اطلاعات،PS-46میں محمد عاقل سموں صدر،زاہد بیگ جنرل سیکریٹری،راشد قاضی سیکریٹری اطلاعات،PS-47میں برکت علی ببر صدر،عبد الستار سومرو جنرل سیکریٹری،مجیب چانڈیو سیکریٹری اطلاعات،PS-48میں رجب علی خاصخیلی صدر،عارف خانزادہ جنرل سیکریٹری،پیر ذیشان سیکریٹری اطلاعات،PS-49میں خان محمد چانڈیو صدر،مصطفی علی کلہوڑو جنرل سیکریٹری،اکرم خان گڈی سیکریٹری اطلاعات،ضلع حیدرآباد (دیہی)کے میونسپل کمیٹی ٹنڈو جام میں شریف قریشی صدر،میر خان محمد تالپور جنرل سیکریٹری،ڈاکٹر رحیم داد سیکریٹری اطلاعات،ٹاؤن کمیٹی ہوسری میں دادا محمد بخش پنھور صدر،جاوید علی عمرانی جنرل سیکریٹری،عبد الرحیم سولنگی سیکریٹری اطلاعات،(ضلع دادو)کے تعلقہ دادو میں محمد عمر پنھور صدر،رفیق میرانی جنرل سیکریٹری،محمد حسن قمبرانی سیکریٹری اطلاعات،تعلقہ جوہی میں عبدالمجید جمالی صدر،غلام حسین تھہیم جنرل سیکریٹری،جان محمدپہور سیکریٹری اطلاعات،تعلقہ خیر پور ناتھن شاہ میں اعجاز علی چانڈیو صدر،محمد ہاشم لنڈھر جنرل سیکریٹری،قربان علی سیال سیکریٹری اطلاعات،تعلقہ میہڑمیں محمود مہیسر صدر،ڈاکٹر محراب خان لاکھیرجنرل سیکریٹری،علی اکبر کھوسو سیکریٹری اطلاعات،(ضلع بدین ) کے تعلقہ بدین میں حاجی تاج محمد ملاح صدر،عبدالرحمان بلوچ جنرل سیکریٹری،محمد حینف خاصخیلی سیکریٹری اطلاعات،تعلقہ ٹنڈو باگومیں میر کاشف تالپور صدر،ڈاکٹر بشیر زوئنرجنرل سیکریٹری،محمد رمضان بھونریوسیکریٹری اطلاعات،تعلقہ تلہار میں نیاز علی لاشاری صدر،مرزو خان دلوانی جنرل سیکریٹری،سید ملازم حسین سیکریٹری اطلاعات،تعلقہ ماتلی میں غلام محمد سریوال صدر،غلام محمد نظامانی جنرل سیکریٹری،امید علی باگرانی سیکریٹری اطلاعات،تعلقہ گولاڑچی ( شہید فاضل راہو)میں حاجی اللہ ڈنو چانڈیو صدر،محمد عرفان گجرجنرل سیکریٹری،غلام مصطفی جت سیکریٹری اطلاعات،(ضلع جامشورو) کے تعلقہ سہون نظیر حسین شاہانی صدر،سید شہزاد حیدر شاہ جنرل سیکریٹری،نور نبی ہالیپوٹوسیکریٹری اطلاعات،سہون سٹی میں محمد ابراہیم چانڈیو صدر ، غلام اکبر کٹوہڑ جنرل سیکریٹری ،امتیاز ملاح ، سیکریٹری اطلاعات،بھان ٹاؤن میں قربان علی ببرصدر، حاکم علی بوکیر وجنرل سیکریٹری،ذوالفقار علی سولنگی سیکریٹری اطلاعات،تعلقہ مانجھندمیں پاند ھی خان تنگیانی صدر،کمال خان چھچھرجنرل سیکریٹری،دادن خان رند سیکریٹری اطلاعات،سٹی مانجھند میں خدا بخش ملاح صدر،فقیر منظور میمن جنرل سیکریٹری،محمد سلیم عمرانی سیکریٹری اطلاعات،تعلقہ کوٹری میں فیض محمد شاہ صدر،لیاقت خاصخیلی جنرل سیکریٹری،نعمان بھلائی سیکریٹری اطلاعات،(کوٹری سٹی) میں مقصودکھوکھر صدر،عمردین منگریو جنرل سیکریٹری،عزیز بلوچ سیکریٹری اطلاعات،سن سٹی میں سید امجد علی شاہ صدر،محمد اسلم پلیجو جنرل سیکریٹری،صدام حسین چھچھر سیکریٹری اطلاعات،بولاری سٹی میں نادر حسین ڈیپرصدر،وزیر علی کھونہاروجنرل سیکریٹری،نیازکابوروسیکریٹری اطلاعات،جامشورو ٹاؤن میں عبدالمجیب ابڑو صدر،ممتاز بڑدی جنرل سیکریٹری،فیاض راجپرسیکریٹری اطلاعات،تعلقہ تھانہ بولا خان میں بھگوان داس صدر،بابوبرہمانی جنرل سیکریٹری،امتیاز علی منگنہار سیکریٹری اطلاعات،سٹی تھانہ بولا خان میں خادم حسین میمن صدر،چندو مل جنرل سیکریٹری،غلام مرتضیٰ خاصخیلی سیکریٹری اطلاعات۔

(جاری ہے)

(ضلع سجاول)کے تعلقہ شاہ بند ر میں یوسف جمالی صدر،غلام نبی تھہیم جنرل سیکریٹری،جاوید میمن سیکریٹری اطلاعات،(تعلقہ جاتی )میں حاجی محمد قریشی صدر،دلددار سمیجوجنرل سیکریٹری،خٴْلق الرحمان سومرو سیکریٹری اطلاعات۔(تعلقہ سجاول) میں ڈاکٹر اقبال میمن صدر،عبداللہ خان لغاری جنرل سیکریٹری،سید شفقت شاہ سیکریٹری اطلاعات۔(تعلقہ میرپور بٹھورو)میں رمیز الحق صدر،ارباب ابراہیم میمن جنرل سیکریٹری،کاشف خواجہ سیکریٹری اطلاعات،(ضلع ٹھٹھہ)کے تعلقہ ٹھٹہ میں عبدالحمید سومرو صدر،سلیمان شوروجنرل سیکریٹری،فیض محمد بھورو سرکی سیکریٹری اطلاعات،(ٹھٹھہ سٹیPS-84 )میں عبدالعزیز میمن صدر،غلام مجتبیٰ خشک جنرل سیکریٹری،اشتیاق قریشی سیکریٹری اطلاعات،)تعلقہ کیٹی بندر PS-88)محمد کنبھر صدر،عبدالواحدمیمن جنرل سیکریٹری،گل محمد جت سیکریٹری اطلاعات،(تعلقہ گھوڑا باریPS-88)محمد رمضان پنھور صدر،شہزاد گاہوجنرل سیکریٹری ،غلام نبی شیخ سیکریٹری اطلاعات،(تعلقہ میرپورساکرو )میں مشتاق علی بگھیار صدر،جان محمد تھہیم جنرل سیکریٹری ،محمدرحیم سومرو سیکریٹری اطلاعات،(ضلع ٹنڈو الہیار)کے تعلقہ ٹنڈوالہیار میں غلام قادردل صدر،عاشق حسین ہالیپوٹوجنرل سیکریٹری،شوکت علی خاصخیلی سیکریٹری اطلاعات،(سٹی ٹنڈو الہیار) میں آفتا ب جونیجو صدر،عبدالطیف بلوچ جنرل سیکریٹری،معشوق علی زرداری سیکریٹری اطلاعات،(تعلقہ چمبر)میں رمضان مری صدر،جعفر خان جلبانی جنرل سیکریٹری،محبوب پتافی سیکریٹری اطلاعات،(تعلقہ جھنڈومری)میں محمد صالح میرجت صدر،سہیل تالپورجنرل سیکریٹری،جاوید جمن لنڈسیکریٹری اطلاعات،(ضلع ٹنڈو محمد خان)کے تعلقہ ٹنڈو محمد خان میں سید غلام حیدر شاہ صدر،ڈاکٹر جام ذننورجنرل سیکریٹری،اختر وسیم سیکریٹری اطلاعات،(تعلقہ غلام حیدرسٹی)میں بابو عیسیٰ جگسی صدر،محمد ہوت خاصخیلی جنرل سیکریٹری،محبوب عالم نوتکانی سیکریٹری اطلاعات،(تعلقہ محمد خان سٹی ) میں معشوق علی بھٹی صدر،محمد جمن کیہرجنرل سیکریٹری،سجاد علی میندہروسیکریٹری اطلاعات،(تعلقہ بلڑی شاہ کریم) میں ڈاکٹر محمد ایوب جت صدر،نظیر احمد جلالانی جنرل سیکریٹری،سید منصوب شاہ سیکریٹری اطلاعات،(سٹی بلڑی شاہ کریم )میں محمد حسن میمن صدر،جہانزیب جت جنرل سیکریٹری،راجا رمیزبکیروسیکریٹری اطلاعات،(تعلقہ ٹنڈو غلام حیدر)میں عامر سلطان چانڈیو صدر،امداد علی لاشاری جنرل سیکریٹری،عنایت علی چانگ سیکریٹری اطلاعات،(ضلع مٹیاری)کے تعلقہ مٹیاری میں جان محمد کھٹیان صدر،فضیل حبیب شاہ جنرل سیکریٹری،سید شیر محمد شاہ سیکریٹری اطلاعات،(تعلقہ ہالا)میں محمد علی شاہ صدر،آصف خانزادہ جنرل سیکریٹری،امدادعلی چانگ سیکریٹری اطلاعات،(تعلقہ سعید آباد)میں عبدالغنی میمن صدر،عبد الوارث کوری جنرل سیکریٹری،رجب زرداری سیکریٹری اطلاعات مقرر کر دئیے گئے۔

#

متعلقہ عنوان :