اینکرنےملزم عمران کےاکاؤنٹس سےمتعلق غلط اوربےبنیاد خبردی،ترجمان پنجاب حکومت
اینکرپرسن نےدروغ گوئی کرکےمعاملےکارخ موڑنے کی کوشش کی،اینکرپرسن کودو بارطلب کیا گیا،لیکن وہ جےآئی ٹی میں پیش نہیں ہوئے۔ترجمان پنجاب حکومت ملک احمد خان کی پریس کانفرنس
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 26 جنوری 2018 17:16
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان پنجاب حکومت نے کہا کہ ملزم عمران پکڑا گیا تو اینکر پرسن نے معاملے کا رخ موڑنے کی کوشش کی،اینکرپر سن دو بار بلانے کے با وجود جے آئی ٹی میں پیش نہیں ہوئے۔
ترجمان پنجاب حکومت نے واضح کیا کہ ملزم عمران کے بینک اکاؤنٹس سے متعلق خبر من گھڑت اوربے بنیاد ہے۔ ملزم عمران کا کوئی اکاؤنٹ نہیں تھا۔ انہوں نے کہاکہ اینکر کے انکشاف کے بعد ملزم عمران کےاکاؤنٹس سےمتعلق وزیراعلیٰ پنجاب نےکمیٹی تشکیل دی۔ جبکہ سپریم کورٹ نےملزم کےاکاؤنٹس سےمتعلق تحقیقات کرنیکی ہدایت دی۔ اسٹیٹ بینک رپورٹ کے مطابق ملزم کا کوئی بینک اکاؤنٹ نہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.