یارجان مائنز ریسکیو انسٹرکٹر (بی۔17) کے عہدے پر محکمہ کانکنی ومعدنیات میں تعینات

جمعرات 25 جنوری 2018 23:33

کوئٹہ ۔25 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جنوری2018ء)محکمہ کانکنی ومعدنیات کے اعلامیہ کے مطابق بلوچستان پبلک سروس کمیشن کی سفارش ومجاز حکام کی منظوری سے یارجان ولد نیک احمد کو مائنز ریسکیو انسٹرکٹر (بی۔

(جاری ہے)

17) کے عہدے پر محکمہ کانکنی ومعدنیات میں تعینات کیا گیا ہے۔ محکمہ کانکنی ومعدنیات کے ایک اور اعلامیہ کے مطابق بلوچستان پبلک سروس کمیشن کی سفارش ومجاز حکام کی منظوری سے محمد عثمان ولد حاجی جانان کو کمپیوٹر پروگرامر (بی۔17) کے عہدے پر محکمہ کانکنی ومعدنیات میں تعینات کردیا گیا ہے۔