وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ممتاز کاروباری گروپ"ویون "کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کی ملاقات
موجودہ حکومت کے ڈیجیٹل ویژن کی حمایت کرتے ہیں، جدت کی حامل حکمت عملی کے ذریعے پاکستان کی معاونت جاری رکھیں گے، جین یس چارلیئر
جمعرات 25 جنوری 2018 22:49
(جاری ہے)
سی ای او ویون نے پاکستان میں ویون کی سرگرمیوں میں سہولت پیدا کرنے پر حکومت کی معاونت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے ڈیجیٹلائزیشن کے حوالے سے پاکستان کی کامیاب مہم کو قابل ستائش قرار دیا۔
انہوں نے کہاکہ ان کا گروپ موجودہ حکومت کے ڈیجیٹل ویژن کی حمایت کرتا ہے اور جدت کی حامل حکمت عملی کے ذریعے پاکستان کی معاونت جاری رکھے گا۔ یاد رہے کہ ویون (جاز) پاکستان میں ٹیلی کام خدمات فراہم کرنے والی سب سے بڑی کمپنی ہے اور اس نے پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہوئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.