امریکہ کو کرم ایجنسی ڈرون حملے کا سخت جواب جانا چاہئے ،

پاکستان کی سالمیت اور سرحدوں کی خلاف ورزی قابل قبول نہیں چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کا اظہار خیال

جمعرات 25 جنوری 2018 22:31

امریکہ کو کرم ایجنسی ڈرون حملے کا سخت جواب جانا چاہئے ،
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 جنوری2018ء) چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ کرم ایجنسی میں ہونے والے ڈرون حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہکواس حملے کے حوالے سے سخت پیغام جانا چاہئے، پاکستان کی سالمیت اور خودمختاری اور سرحدی خلاف ورزی قابل قبول نہیں۔

(جاری ہے)

وہ جمعرات کو سینیٹ اجلاس کی صدارت کر رہے تھے ۔ چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ کرم ایجنسی میں ہونے والے ڈرون حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہکواس حملے کے حوالے سے سخت پیغام جانا چاہئے پاکستان کی سالمیت اور خودمختاری اور سرحدی خلاف ورزی قابل قبول نہیں۔