آئی جی سندھ کی زیر صدارت سی پی او میں اجلاس،نقیب محسود کیس کا جائزہ

بدھ 24 جنوری 2018 22:15

آئی جی سندھ کی زیر صدارت سی پی او میں اجلاس،نقیب محسود کیس کا جائزہ
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جنوری2018ء) سینٹرل پولیس آفس کراچی میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے نقیب اللہ محسود کیس میں ابتک کی پیش رفت کا خصوصی حوالوں سے جائزہ لیا اور مزید احکامات دیئے ۔

(جاری ہے)

اجلاس میں ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی ڈاکٹرثناء اللہ عباسی,ایڈیشنل آئی جی کراچی آفتاب پٹھان,ڈی آئی جی ایسٹ سلطان علی خواجہ,ڈی آئی جی ساؤتھ آزادخان,ایس ایس پی ملیر عدیل چانڈیو,ایس پی انویسٹی گیشن عابد قائم خانی,ایس ایس پی انویسٹی گیشن زوالفقارمہر کے علاوہ اے آئی جی آپریشنز سندھ تنویرعالم اوڈھو اور اے آئی جی لیگل نے بھی شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :