جوہی چاؤلہ کے ڈانس کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی
تازہ ترین : 1

جوہی چاؤلہ کے ڈانس کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی

جوہی چاؤلہ کے ڈانس کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 جنوری2018ء) بالی ووڈ اداکارہ جوہی چاؤلہ کی اپنی سہیلی کے بیٹے کی شادی میں فلم رام لیلا کے گانے ڈھول باجے پر ڈانس کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اداکارہ جوہی چاؤلہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی سہیلی کے بیٹے کی شادی میں بنائی گئی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ اپنی سہیلیوں کے ہمراہ فلم ڈانس کرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں جسے انٹرنیٹ پر بے حد مقبولیت حاصل ہو رہی ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 24/01/2018 - 21:33:31

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :