فلم پدماوت کی ریلیز روکنے کیلئے ہندو انتہاپسندوں نے اپنی زندگی موت کامسئلہ بنا لیا
بھارت کے شہر احمدآباد میں ہزاروں مظاہرین نے مالز میں توڑ پھوڑ کی اور گاڑیوں کو نذرآتش کر دیا
بدھ 24 جنوری 2018 19:58
(جاری ہے)
بھارتی پولیس کا کہنا ہے کہ ہندو رانی پدماوتی سے متعلق ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم پدماوت کے خلاف احتجاج منگل کی رات ریاست گجرات کے مرکزی شہر میں شروع ہوا جس میں ہزاروں افراد نے شاپنگ مالز میں دکانوں کی توڑ پھوڑ کی جبکہ 50 موٹرسائیکلوں اور 150سے زائد گاڑیوں کو نذرآتش کردیا جبکہ فسادات کے لئے گجرات بھر میں 500 سے زائد مشتبہ افراد کے نام بھی درج کیے گئے۔
اس سلسلے میں گجرات کے وزیر داخلہ پرادیپسنھ جدیجا نے کہا ہے کہ فلم کی وجہ سے 48 گھنٹے میں مجموعی طور پر 60 سے زائد افراد کو گرفتار کیا گیااور امن و امان کی صورتحال کو خراب کرنے والے غیر سماجی عناصر کے خلاف سختی سے نمٹا جائے گا۔ فلم "پدماوت" کے خلاف ہندو انتہا پسند گروپوں کی دھمکیوں کے باعث ملک بھر میں25 جنوری کو فلم کی ریلیز پر سنیمائوں کے باہرسیکیورٹی فورسز تعینات کی جائیں گی۔۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی جائے گی
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.