سید اصغر حیدر پراسیکیوٹر جنرل نیب تعینات،نوٹیفیکیشن جاری

Muqadas Farooq Awan مقدس فاروق اعوان بدھ 24 جنوری 2018 15:21

(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 24جنوری2018ء) سید اصغر حیدر پراسیکیوٹر جنرل نیب تعینات،نوٹیفیکیشن جاری۔تفصیلات کے مطابق جسٹس (ر) سید اصغر حیدر کو پراسیکیوٹر جنرل نیب تعینات کر دیا گیا ہے اور اس متعلق نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پراسیکیوٹر جنرل نیب کی تقرری کا نوٹیفیکیشن وزارت قانون و انصاف نے جاری کیا ہے۔