حج پالیسی 2018ء کے حوالے سے قومی اسمبلی کو اعتماد میں نہیں لیا گیا ،ْ شیخ صلاح الدین

بدھ 24 جنوری 2018 16:01

حج پالیسی 2018ء کے حوالے سے قومی اسمبلی کو اعتماد میں نہیں لیا گیا ،ْ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جنوری2018ء) ایم کیو ایم پاکستان کے رکن شیخ صلاح الدین نے کہا ہے کہ حج پالیسی 2018ء کے حوالے سے قومی اسمبلی کو اعتماد میں نہیں لیا گیا۔

(جاری ہے)

بدھ کو قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر شیخ صلاح الدین نے کہا کہ حج 2018ء کی پالیسی کے حوالے سے قومی اسمبلی کو اعتماد میں نہیں لیا گیا۔ حج کے موقع پر بے قاعدگیوں کے حوالے سے بھی نوٹس نہیں لیا گیا۔ سعودی حکومت نے ہمیں 1500 حج ویزے جاری کئے۔ وزارت کے حکام کی عدم موجودگی کی وجہ سے ہم اس سے محروم رہ گئے۔ رواں سال حج کے موقع پر جو کمیٹیاں اور ادارے اپنے خرچ پر حج حج پر بھیجنا چاہتے ہیں ان کو بھی اکاموڈیٹ کیا جائے۔

متعلقہ عنوان :