قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح ساڑھے دس بجے تک کے لئے ملتوی

بدھ 24 جنوری 2018 15:34

قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح ساڑھے دس بجے تک کے لئے ملتوی
اسلام آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جنوری2018ء) قومی اسمبلی کا اجلاس کل جمعرات کی صبح ساڑھے دس بجے تک کے لئے ملتوی کردیا گیا۔

(جاری ہے)

بدھ کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات اور ایوان کی معمول کی کارروائی عمل میں لائی گئی۔ ایجنڈے کی تکمیل پر ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل جمعرات کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی کردیا۔

متعلقہ عنوان :