قومی اسمبلی میں سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن کی سالانہ رپورٹ 2016ء پیش کردی گئی

بدھ 24 جنوری 2018 15:34

قومی اسمبلی میں سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن کی سالانہ رپورٹ 2016ء ..
اسلام آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جنوری2018ء) قومی اسمبلی میں سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی سالانہ رپورٹ 2016ء پیش کردی گئی۔

(جاری ہے)

بدھ کو قومی اسمبلی میں پارلیمانی سیکرٹری راجہ محمد جاوید اخلاص نے سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی 30 جون 2016ء کو اختتام پذیر ہونے والے سال کی سالانہ رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :