احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کی درخواست پر ہجویری ٹرسٹ کے اکائونٹس بحال کردیئے

عدالتی فیصلے کے مطابق اکائونٹ کی رقم فلاحی منصوبوں پر خرچ کی جاسکتی ہے

بدھ 24 جنوری 2018 14:59

احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کی درخواست پر ہجویری ٹرسٹ کے اکائونٹس بحال ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 جنوری2018ء) احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کی درخواست پر ہجویری ٹرسٹ کے اکائونٹس بحال کردیئے‘ عدالتی فیصلے کے مطابق اکائونٹ کی رقم فلاحی منصوبوں پر خرچ کی جاسکتی ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو اسحاق ڈار کی درخواست پر احتساب عدالت نے ہجویری ٹرسٹ کے اکائونٹس بحال کردیئے۔ عدالتی فیصلے کے مطابق اکائونٹ کی رقم فلاحی منصوبوں پر خرچ کی جاسکتی ہے۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے محفوظ فیصلہ سنایا۔

متعلقہ عنوان :