زینب کے قاتل کو قانون کے مطابق سزا ملنی چاہیے، شفقت محمود

بدھ 24 جنوری 2018 14:13

زینب کے قاتل کو قانون کے مطابق سزا ملنی چاہیے، شفقت محمود
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جنوری2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رکن قومی اسمبلی شفقت محمود نے کہا ہے کہ پارٹ چیئرمین کو اختیار دے دیا ہے کہ وہ جب چاہیں استعفے پیش کردیں ، زینب کے قاتل کو قانون کے مطابق سزا دی جائے۔

(جاری ہے)

بدھ کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ زینب کے قاتل کو قانون کے مطابق سزا ملنی چاہیے۔

متعلقہ عنوان :