کرم ایجنسی کےعلاقےاسپین ٹل ڈپہ ماموزئی میں ڈرون حملہ،2 افراد ہلاک ، پولیٹیکل انتظامیہ

Fahad Shabbir فہد شبیر بدھ 24 جنوری 2018 09:13

کرم ایجنسی کےعلاقےاسپین ٹل ڈپہ ماموزئی میں ڈرون حملہ،2 افراد ہلاک ، ..
اورکزئی ایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24جنوری۔2018ء) کرم ایجنسی کےعلاقےاسپین ٹل ڈپہ ماموزئی میں ڈرون حملہ ہوا ہے۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق سرحدی علاقےاسپین ٹل ڈپہ ماموزئی میں ایک گھرپر2میزائل داغےگئے،ڈرون حملے میں 2افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ پاکستان نے امریکہ کو ڈرون حملے کی صورت پر جوابی کارروائی دھمکی تھی۔

متعلقہ عنوان :