ایران کے ساتھ عالمی جوہری معاہدے میں ترمیم نہ کی گئی تو امریکہ اس سے دستبردار ہو جائے گا، مائیک پینس

بدھ 24 جنوری 2018 02:10

مقبوضہ بیت المقدس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جنوری2018ء) امریکی نائب صدر مائیک پینس نے کہا ہے کہ اگر ایران کے ساتھ عالمی جوہری معاہدے میں ترمیم نہ کی گئی تو امریکہ اس تاریخی معاہدے سے دستبردار ہو جائے گا۔

(جاری ہے)

دورہ اسرائیل کے آخری روز امریکی نائب صدر نے کہا کہ امریکہ کو امید ہے کہ اس کے یورپی پارٹنرز معاہدے میں موجود نقائص کو دور کریں گے۔

متعلقہ عنوان :