واشنگٹن، عالمی عدالت انصاف کالبھوشن یادھو کے معاملے پر دونوں ممالک کو17اپریل تک جواب جمع کرانے کی ڈیڈ لائن

بدھ 24 جنوری 2018 00:00

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 جنوری2018ء) عالمی عدالت انصاف نے بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کے معاملے پر دونوں ممالک کو17اپریل2018 تک جواب جمع کرانے کی ڈیڈ لائن دے دی ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے نطابق عالمی عدالت انصاف نے بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کے معاملے پربھارت کو جواب اورپاکستان کوکلبھوشن کیس میں17جولائی2018 تک جواب الجواب جمع کرانے کا کہا ہے ،عالمی عدالت انصاف دستاویزی جوابات کاجائزہ لینے کے بعدمقد مے کی باقاعدہ سماعت کا اعلان کریگی،بھارت عالمی عدالت انصاف میں پہلاجواب ستمبر2017 میں جمع کراچکا ہے جبکہ پاکستان نے کلبھوشن جادھوکیس میں13دسمبر2017 کوجواب جمع کرایاتھا۔

متعلقہ عنوان :