لینڈ ریکا رڈ سینٹر مری 26 اور27 جنوری کو بند رہے گا

منگل 23 جنوری 2018 23:40

مری ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2018ء) لینڈ ریکارڈ سینٹر مری 26 اور27 جنوری کو بند رہے گا انچارج لینڈ ریکا رڈ مری محکمے کی ہدایت پر بند کیا جا رہا ہے ان ایام میں سسٹم کی اپ گریڈیشن کی جائے گی تما م لینڈ ریکارڈ سے متعلقہ سا ئلین کو اس سلسلے میں آگا ہ کیا گیا ہے تا کہ دور دراز سے آنے والے بوڑھے مردو خواتین کو مشکلات کا سا منا نہ کرنا پڑھے۔

متعلقہ عنوان :