قصور پولیس نے قصور میں ہی زیادتی کے بعد قتل کر دیے جانے والی بچی ایمان فاطمہ کے قتل کا الزام بھی زینب کے قاتل پر لگا دیا

تاہم ماضی میں پولیس ایمان فاطمہ کے قاتل کو پولیس مقابلے میں ہلاک کرنے کا دعوی بھی کر چکی، انکشاف نے معاملے کو مزید الجھا دیا

muhammad ali محمد علی منگل 23 جنوری 2018 23:39

قصور پولیس نے قصور میں ہی زیادتی کے بعد قتل کر دیے جانے والی بچی ایمان ..
قصور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23 جنوری 2018ء) قصور پولیس نے قصور میں ہی زیادتی کے بعد قتل کر دیے جانے والی بچی ایمان فاطمہ کے قتل کا الزام بھی زینب کے قاتل پر لگا دیا۔

(جاری ہے)

تاہم ماضی میں پولیس ایمان فاطمہ کے قاتل کو پولیس مقابلے میں ہلاک کرنے کا دعوی بھی کر چکی، انکشاف نے معاملے کو مزید الجھا دیا

متعلقہ عنوان :