گوجر خان،چیئرمین او پی ایل چوہدری اشتیاق کے بھائی انتقال کرگئے

منگل 23 جنوری 2018 23:21

گوجر خان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2018ء) چیئرمین او پی ایل چوہدری اشتیاق کے بھائی سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری فدا حسین رضائے الہٰی سے انتقال کرگئے اُن کی نماز جنازہ بیول ( موہڑہ دھمیال ) میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں پیر جابر شاہ ہمدانی بھنگالی شریف ،ایم این اے راجہ جاوید اخلاص،ایم پی اے افتخاراحمدوارثی، سابق صوبائی وزیر چوہدری محمدریاض، سابق ٹائون ناظم چوہدری محمدعظیم،چیئرمین بلدیہ شاہد صراف،سابق ایم پی اے شوکت محمود بھٹی،تحریک انصاف کے رہنما چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ،مسلم لیگی رہنما راجہ علی اصغر، مسلم لیگی رہنما ملک پرویز، شیخ عبدالقدوس، سابق ناظم غفور کیانی ، شبیر بھٹی صدرا نجمن تاجران ضلع راولپنڈی، سابق ٹی ایم او مالک داد بھٹی، سہیل کیانی، قاسم جاوید ،چوہدری فیاض اختر، چوہدری مزمل حسین صدر مسلم لیگ ن بیول ، شہزاد ہ خان،راجہ ساجد یوسف،صدر پریس کلب ملک عامر وزیر،ملک نصیر،جاوید اقبال،خواجہ جہانگیر ، عامر قریشی، اکرام الحق قریشی،ڈاکٹر شعیب،عامر مقبول،عادل کیانی،ریاض چشتی،چوہدری تنویر اختر شیرازی،حاجی محمداسلم،ملک فیاض موہڑہ سندھو،ملک حارث چیئرمین سپورٹس اینڈ یوتھ بلدیہ گوجرخان،ملک اکرام نذر،چیئرمین ملک شیر افگن،چیئرمین شوکت وارثی،چیئرمین نمبردار عباس،وائس چیئرمین انجم رشیدوارثی،وائس چیئرمین مرزا منیر،نائب صدر پیپلزپارٹی گوجرخان چوہدری محمود ،کونسلرز ،اساتذہ،تاجروں ،وکلاء اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔