چکوال،منشیات فروش گرفتار

منگل 23 جنوری 2018 23:21

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2018ء) فالکن فورس کے حافظ شفقت امین نے قصبہ اوڈھروال کے قریب منشیات فروش کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے اس سے 250گرام چرس برآمد کر لی۔

(جاری ہے)

ملزم غلام مصطفی ولد غلام حیدر ساکن اوڈھروال کی جامہ تلاشی کے دوران چرس برآمد کی گئی۔ ملزم کیخلاف سٹی پولیس نے مقدمہ درج کر کے اس کوجوڈیشل حوالات بھیجوا دیا۔

متعلقہ عنوان :