ایس ای واپڈاکی25جنوری کوچکوال میں ہونے وا لی کھلی کچہری ملتوی

منگل 23 جنوری 2018 23:20

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2018ء) ایس ای واپڈاکی25جنوری کوچکوال میں ہونے وا لی کھلی کچہری بعض نا گزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی کر دی گئی ہے نئی تاریخ کا اعلان بعد میںکیاجائے گا۔

(جاری ہے)

یاد رہے اس سے قبلS.E چکوال وفاقی وزیر پانی وبجلی عابد شیر علی کی ہدایات کی روشنی میںتلہ گنگ،پنڈدانخان اورڈھڈیال ڈویژن میںکھلی کچہریوں کا انعقاد کر چکے ہیں اورصارفین کے مسائل کے حل کے لئے موقع پر احکامات جاری کئے ہیں۔