چیف جسٹس پاکستان کی 72گھنٹے کی مہلت پوری ہونے سے قبل زینب قتل کیس کو حل کر لیا گیا

منگل 23 جنوری 2018 23:28

چیف جسٹس پاکستان کی 72گھنٹے کی مہلت پوری ہونے سے قبل زینب قتل کیس کو ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جنوری2018ء) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی جانب سے از خود نوٹس کیس پر اتوار کے روز کی گئی سماعت میں دی گئی 72گھنٹوں کی مہلت ختم ہونے سے پہلے زینب قتل کیس کو حل کر لیا گیا ۔

(جاری ہے)

چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی فل بنچ نے اتوار کے روز سماعت کے دوران اس وقت تک کی جانے والی تحقیقات پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اپنے روایتی طریقے بھی استعمال کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے 72گھنٹوں میں کیس کی تفتیش مکمل کرنے کی ہدایت کی تھی ۔

متعلقہ عنوان :